کورونا وائرس:کیا اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ وائرس لیبارٹری سے خارج ہوا ملک میں ٹیسٹنگ کا عمل تیز کر دیا گیا، صرف 2 روز کے دوران کرونا وائرس کیسز میں 17 فیصد اضاف

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سفارتی مراسلے کے مطابق چین میں امریکہ سفارتخانے کے اہلکار چین کے شہر ووہان میں لیب میں اختیار کی جانے والی سکیورٹی سے متعلق پریشان تھے۔
یہ لیبارٹری اس شہر میں واقع ہے جہاں سب سے پہلے کورونا وائرس کی وبا پھوٹی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت اب ایسی غیر مصدقہ اطلاعات کا جائزہ لے رہی ہے کہ یہ وائرس ایک لیبارٹری سے نکل کر دنیا میں پھیلا
موجودہ کورونا وائرس کی وبا کے پھوٹنے سے متعلق اس دعوے کا کیا مطلب بنتا ہے؟

ملک میں ٹیسٹنگ کا عمل تیز کر دیا گیا، صرف 2 روز کے دوران کرونا وائرس کیسز میں 17 فیصد اضاف

Comments